ایوان بالا میں ریاستی ملکیتی کاروبار ی ادارےگورننس اینڈ آپریشنز (ترمیمی) بل 2024 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش

77

اسلام آباد۔14فروری (اے پی پی):ایوان بالا میں’’ ریاستی ملکیتی کاروبار ی ادارےگورننس اینڈ آپریشنز (ترمیمی) بل 2024 ‘‘پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کردی گئی۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و ریونیو کے چیئرمین سینیٹرسلیم مانڈوی والا نے ایوان میں میں’’ ریاستی ملکیتی کاروبار ی ادارےگورننس اینڈ آپریشنز (ترمیمی) بل 2024 ‘‘پر قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و ریونیوکی رپورٹ پیش کی۔