ایوان بالا میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ اور ان کے ساتھیوں کے ایصال ثواب کے لئے دعا

192

اسلام آباد۔4جولائی (اے پی پی):ایوان بالا میں باجوڑ ایجنسی میں دہشت گردی کے واقعہ میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ اور ان کے ساتھیوں کے ایصال ثواب کے لئے دعا کرائی گئی۔

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی کی ہدایت پر سینیٹر کامران مرتضیٰ نے دعا کرائی۔