ایوان بالا میں سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی زیر ملکیت جائیدادوں کی تفصیلات سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کردی گئی۔
ایوان بالا میں سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی زیر ملکیت جائیدادوں کی تفصیلات سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش

مزید خبریں
اسلام آباد۔16جون (اے پی پی):ایوان بالا میں سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی زیر ملکیت جائیدادوں کی تفصیلات سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کردی گئی۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے رکن سینیٹر بلال مندوخیل نے سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی زیر ملکیت جائیدادوں کی تفصیلات سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔








