- Advertisement -
اسلام آباد۔21جنوری (اے پی پی):ایوان بالا میں سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) (ترمیمی) بل 2024 پر قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر شہادت اعوان نے قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) (ترمیمی) بل 2024 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=549124
- Advertisement -