قومی خبریں ایوان بالا میں صدر پاکستان کے 18 اپریل 2024 کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر اظہار تشکر کی تحریک منظور کی طرف Asif Raja - جمعرات, 12 دسمبر 2024, 8:13 شام 126 FacebookTwitterPinterestWhatsApp upper house اسلام آباد۔12دسمبر (اے پی پی):ایوان بالا نے صدر پاکستان کے 18 اپریل 2024 کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر اظہار تشکر کی تحریک منظور کر لی۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں یہ تحریک منظور کر لی گئی۔