ایوان بالا میں نتخواہوں کے یکساں سکیل اور الائونسزبل 2024ء سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش

135

اسلام آباد۔18اکتوبر (اے پی پی):ایوان بالا میں تنخواہوں کے یکسان سکیل اور الائونسزبل 2024ء سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چئیرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والانے تنخواہوں کے یکساں سکیل اور الائونسزبل 2024ء سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔