31.6 C
Islamabad
منگل, مئی 20, 2025
ہومقومی خبریںایوان بالا نے صوبائی موٹرز گاڑیاں ترمیمی بل 2024ء متفقہ طور پر...

ایوان بالا نے صوبائی موٹرز گاڑیاں ترمیمی بل 2024ء متفقہ طور پر منظور کر لیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔19مئی (اے پی پی):ایوان بالا نے صوبائی موٹرز گاڑیاں ترمیمی بل 2024ء متفقہ طور پر منظور کر لیا۔

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر محسن عزیز نے یہ بل قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹ کردہ صورت میں پیش کرنے کی تحریک پیش کی۔

- Advertisement -

تحریک کی منظوری کے بعد انہوں نے یہ بل ایوان میں پیش کیا۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے اس بل کی ایوان سے منظوری لی۔ بعد ازاں ایوان نے اس بل کی منظوری دے دی۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=598923

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں