اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):ایوان بالا نے نیشنل فوڈ سیفٹی اتھارٹی آرڈیننس 2025 میں کی میعاد میں 120 دن کی توسیع کی قرارداد منظور کرلی۔ منگل کو وزیر داخلہ طلال چوہدری نے وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی و ریسرچ کی جگہ یہ قراداد ایوان میں پیش کی جس کی ایوان نے منظوری دے دی۔
ایوان بالا نے نیشنل فوڈ سیفٹی اتھارٹی آرڈیننس 2025 میں کی میعاد میں 120 دن کی توسیع کی قرارداد منظور کرلی
اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):ایوان بالا نے نیشنل فوڈ سیفٹی اتھارٹی آرڈیننس 2025 میں کی میعاد میں 120 دن کی توسیع کی قرارداد منظور کرلی۔
منگل کو وزیر داخلہ طلال چوہدری نے وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی و ریسرچ کی جگہ یہ قراداد ایوان میں پیش کی جس کی ایوان نے منظوری دے دی۔









