28.8 C
Islamabad
پیر, اپریل 28, 2025
ہومقومی خبریںایوان بالا کااجلاس منگل کی سہ پہر 3 بجےتک ملتوی

ایوان بالا کااجلاس منگل کی سہ پہر 3 بجےتک ملتوی

- Advertisement -

اسلام آباد۔28اپریل (اے پی پی):ایوان بالا کااجلاس منگل کی سہ پہر 3 بجےتک ملتوی کر دیا گیا۔پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں بھارت کی جانب سے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پہلگام حملے کے بعد

پاکستان کے خلاف جارحانہ اقدامات اور ردعمل پر بحث جاری رہی۔بعد ازاں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے ایوان بالا کی کارروائی منگل کی سہ پہر 3 بجے تک ملتوی کر دی۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=589041

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں