اسلام آباد۔1جنوری (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس (آج) منگل کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں نجی کارروائی کا دن تھا۔ اجلاس کے دوران ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے ،بعد ازاں چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ایوان کی کارروائی (آج) منگل کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کر دی۔