اسلام آباد۔7نومبر (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔ بعد ازاں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوان کی کارروائی جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کر دی۔