ایوان بالا کا اجلاس جمعہ کی صبح 10:30 بجے تک ملتوی

59
upper house
upper house

اسلام آباد۔13فروری (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس جمعہ کی صبح 10:30 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس جمعرات کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سیدال خان کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف کمیٹیوں کی رپورٹس، قانون سازی اور دیگر اہم امور زیر غور آئے۔ بحث و مباحثے کے بعد اجلاس کو جمعہ کی صبح 10:30 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔