قومی خبریں ایوان بالا کا اجلاس غیرمعینہ مدت کےلئے ملتوی کی طرف Waheed Muraad - منگل, 11 مارچ 2025, 2:40 شام 94 FacebookTwitterPinterestWhatsApp upper house اسلام آباد۔11مارچ (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ منگل کو ایوان بالا کےاجلاس میں وقفہ سوالات سمیت ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔ بعد ازاں صدر نشین عرفان الحق صدیقی نےاجلاس غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا۔