ایوان بالا کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی

163

اسلام آباد۔29اپریل (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے،

بعدازاں صدر نشین سینیٹر شہادت اعوان نے اجلاس کی کارروائی غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کرنے کا صدارتی حکم نامہ پڑھ کر سنایا۔