اسلام آباد۔10اکتوبر (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس جمعہ کوصدر نشین منظور خان کاکڑ کی صدارت میں شروع ہوا تو اجلاس کے آغاز پر ہی کورم کی نشاندھی کر دی گئی جس پر پریزائڈنگ آفیسر کی ہدایت پر پانچ منٹ کے لئے گھنٹیاں بجائی گئیں تاہم پھر بھی ایوان میں ارکان کی کم از کم مطلوبہ تعداد پوری نہ ہونے پر اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔
ایوان بالا کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

مزید خبریں