اسلام آباد۔8مارچ (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس منگل دن ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا گیا ۔
ہفتہ کوایوان بالا کے اجلاس میں کورم کی نشاندہی کی گئی جس پر صدر نشین عرفان الحق صدیقی نے گنتی کرائی ۔
کورم پورا نہ ہونے پر انہوں نے ایوان بالا کی کارروائی منگل دن ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کردی۔