ایوان بالا کا اجلاس منگل کی صبح ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی

54

اسلام آباد۔17فروری (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس (آج) منگل کی صبح ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ پیر کو ایوان بالا کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف اراکین سینیٹ کے بل اور قانون سازی کے بل پیش کئے گئے۔