- Advertisement -
اسلام آباد۔20جنوری (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس منگل کی صبح 11:30 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ پیر کو ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف قانون سازی اور تحریک پیش کی گئی ۔اجلاس میں کورم کی نشاندہی کے بعد اجلاس منگل کی صبح ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=548890
- Advertisement -