22.4 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومقومی خبریںایوان بالا کا اجلاس منگل کی صبح ساڑھے 11 بجے تک ملتوی

ایوان بالا کا اجلاس منگل کی صبح ساڑھے 11 بجے تک ملتوی

- Advertisement -

اسلام آباد۔27جنوری (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس ( کل) منگل کی صبح ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ پیر کو ایوان بالا کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

اجلاس میں مختلف بلز، قانون سازی اور قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹ پیش کی گئی۔ اجلاس میں پوائنٹ آف آرڈر پر بھی بات چیت کی گئی۔

- Advertisement -

بعد ازاں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کا اجلاس (کل) منگل کی صبح ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کر دیا ۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں