31.6 C
Islamabad
منگل, مئی 20, 2025
ہومقومی خبریںایوان بالا کے اجلاس میں دو بل واپس لے لئے گئے

ایوان بالا کے اجلاس میں دو بل واپس لے لئے گئے

- Advertisement -

اسلام آباد۔19مئی (اے پی پی):ایوان بالا کے اجلاس میں دو بل واپس لے لئے گئے۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر ممتاز زہری نے قومی کمیشن برائے وقار نسواں ترمیمی بل 2025 واپس لینے کی تحریک ایوان میں پیش کی جس کی ایوان نے منظوری دے دی۔ علاوہ ازیں سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ترمیمی بل 2025ء واپس لینے کی تحریک ایوان میں پیش کی جس کی ایوان نے منظوری دے دی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=598959

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں