ایوان صدر میں مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم کے خلاف بدھ کو یوم سیاہ منایا گیا

ایوان صدر میں مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم کے خلاف بدھ کو یوم سیاہ منایا گیا صدر ممنون حسین سمیت تمام سٹاف نے سیاہ پٹیاں باندھیں، نماز ظہر کے بعد کشمیر کی آزادی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) حکومت پاکستان کے فیصلے کے تحت ایوان صدر میں مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم کے خلاف بدھ کو یوم سیاہ منایا …

ایوان صدر میں مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم کے خلاف بدھ کو یوم سیاہ منایا گیا
صدر ممنون حسین سمیت تمام سٹاف نے سیاہ پٹیاں باندھیں، نماز ظہر کے بعد کشمیر کی آزادی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں
اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) حکومت پاکستان کے فیصلے کے تحت ایوان صدر میں مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم کے خلاف بدھ کو یوم سیاہ منایا گیا۔ اس موقع پر صدر مملکت ممنون حسین سمیت ایوان صدر کے تمام اہل کاروں نے اپنی بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھیں۔ صدر ممنون حسین کی ہدایت پر ایوان صدر میں نماز ظہر کے بعد کشمیر کی آزادی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

Leave a Reply