اسلام آباد ۔ 16 اگست(اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ وہ محمود خان اچکزئی کا احترام کرتے ہیں‘ جو کچھ انہوں نے ایوان میں کہا ہے اس کے وہ اور جو میں نے کہا ہے اس کا میں ذمہ دار ہوں۔ منگل کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر محمود خان اچکزئی نے کہا کہ وزیراعظم کی موجودگی میں وزیرداخلہ نے میرے حوالے …
ایوان میں جو محمود خان اچکزئی نے کہا ہے اس کے وہ ، جو میں نے کہا ہے اس کا میں ذمہ دار ہوں،چوہدری نثار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 اگست(اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ وہ محمود خان اچکزئی کا احترام کرتے ہیں‘ جو کچھ انہوں نے ایوان میں کہا ہے اس کے وہ اور جو میں نے کہا ہے اس کا میں ذمہ دار ہوں۔ منگل کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر محمود خان اچکزئی نے کہا کہ وزیراعظم کی موجودگی میں وزیرداخلہ نے میرے حوالے سے جو کچھ کہا ہے اس حوالے سے وقت دیا جائے۔ اس پر وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ میں فاضل رکن کا احترام کرتا ہوں۔ میری موجودگی میں ہی بات کریں تو میں شکرگزار ہوں۔ گا جو کچھ فاضل رکن نے کہا ہے اس کے وہ ذمہ دار ہیں اور جو کچھ میں نے کہا ہے اس کا میں ذمہ دار ہوں۔








