19.9 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومیوم قائد اعظمایوان کارکنان میں یوم قائداعظمؒ کے سلسلے میں تقریری مقابلہ (کل)ہو گا

ایوان کارکنان میں یوم قائداعظمؒ کے سلسلے میں تقریری مقابلہ (کل)ہو گا

- Advertisement -

لاہور۔20 دسمبر(اے پی پی )نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان ،لاہور میںعشرہ تقریبات یوم قائداعظمؒ کے سلسلے میں ( کل) جمعرات 21 دسمبر کو دس بجے صبح کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلباءوطالبات کے مابین انعامی تقریری مقابلہ بعنوان ” ہماری نجات پیغمبر اسلامﷺ کے اسوہ حسنہ پر چلنے میں ہے( قائداعظمؒ) “منعقد ہو رہا ہے جس کی صدارت گولڈ میڈلسٹ کارکن تحریک پاکستان محمد ارشد چوہدری کریں گے۔ دریں اثناءایوان قائداعظمؒ ، جوہر ٹاﺅن لاہور میںتحریک پاکستان کے گولڈ میڈلسٹ کارکن میاں محمد ابراہیم طاہر ”قائداعظم محمد علی جناحؒ سے ملاقات“کا احوال بیان کریں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=81987

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں