33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومزرعی خبریںایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آبادمیں ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی طرح 7...

ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آبادمیں ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی طرح 7 اکتوبر کوکاٹن ڈے منایا گیا

- Advertisement -

فیصل آباد۔ 07 اکتوبر (اے پی پی):ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی طرف سے 7 اکتوبر کو دنیابھر میں کاٹن ڈے منایا گیا، اس سلسلہ میں ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ (آری)فیصل آباد کے شعبہ کپاس کے زرعی سائنسدانوں نے بھی ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا۔

اس تقریب کی صدارت چیف سائنٹسٹ ملک اللہ بخش اور ڈاکٹر عزیز الرحمن نے مشترکہ طور پر کی۔ تقریب میں محمد اسحاق لاشاری ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت انفارمیشن فیصل آباد سمیت شعبہ کپاس کے سینئر سائنٹسٹ ڈاکٹر جہانزیب، ڈاکٹر امجد فاروق، یاسر رمضان، ڈاکٹر محمد آصف، ڈاکٹر خنساء خاکوانی، مقامی میڈیا نمائندگان اور کاشتکاروں نے شرکت کی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=398489

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں