26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںایچ ایس بی سی کے خالص منافع میںسال کی پہلی سہ ماہی...

ایچ ایس بی سی کے خالص منافع میںسال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ادارے 18 فیصد کمی

- Advertisement -

لندن ۔ 3 مئی (اے پی پی) برطانوی مالیاتی ادارے ایچ ایس بی سی نے کہا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران اس کے خالص منافع میں 18 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ اشیاءضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاﺅ ہے۔بینک کے چیف ایگزیکٹو سٹیورٹ گلیور کے مطابق پہلی سہ ماہی کے دوران ادارے کا خالص منافع 4.3 ارب ڈالر رہا جو اس سے پچھلی سہ ماہی کی نسبت 18 فیصد کم ہے۔انھوں نے کہا کہ پوری سہ ماہی کے دوران مارکیٹ کی غیر مستحکم صورتحال نے بینکنگ کے شعبے کو شدید متاثر کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3293

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں