لاہور۔8نومبر (اے پی پی):لاہورہائیکورٹ بارایسوسی ایشن نے ایڈووکیٹ فائزہ عباسی کوخواتین تحفظ( ویمن پروٹیکشن)کمیٹی کاچیئرپرسن مقرر کر دیا۔ صدرلاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اسد منظور بٹ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ اس موقع پرچیئرپرسن ویمن پروٹیکشن کمیٹی ایڈووکیٹ فائزہ عباسی کا کہنا تھا کہ میں باراور معاشرے میں خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے اپنا موثر کردارادا کروں گی۔