ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ساہیوال کا تبادلہ، ڈاکٹر سہیل احمد ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک تعینات

158
Livestock
Livestock

چیچہ وطنی۔ 05 اپریل (اے پی پی):سیکرٹری لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ پنجاب نے ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ساہیوال ڈاکٹر افتخار حسین کا تبادلہ کرکے انہیں ایڈمنسٹریٹوڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ڈاکٹر سہیل احمد ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک تعینات کر دیا ہے،

ترجمان کے مطابق ڈاکٹر سہیل احمد کو ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک ساہیوال کے پاس ڈیزیز انویسٹی گیشن اینڈ کنٹرول آفیسرکا اضافی چارج بھی رہے گا۔