27.7 C
Islamabad
بدھ, اپریل 30, 2025
ہومعلاقائی خبریںایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت تربیلا جھیل پر ایس او پیر...

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت تربیلا جھیل پر ایس او پیر کے عملدرآمد کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد

- Advertisement -

ایبٹ آباد۔ 29 اپریل (اے پی پی):ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہری پور ڈاکٹر عادل ایوب کی زیر صدارت تربیلا جھیل پر ایس او پیز کے عملدرآمد کے حوالے سے میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر،ٹی ایم او،ٹی او آر،ڈپٹی ڈائریکٹر فشریز

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر 1122،ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیو سٹاک اور موٹر وہیکل ایگزامینر نے شرکت کی۔ میٹنگ میں ایس او پیز پر عملدرآمد اور تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے شرکاء کو ہدایت کی کہ وہ بہترین عوامی مفاد میں ایس او پیز پر عملدرآمد،حفاظت اور بہتری میں اپنا کردار ادا کریں۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=589887

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں