- Advertisement -
کوئٹو۔6دسمبر (اے پی پی):ایکواڈور میں دو مسلح حملوں میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق مقامی میڈیا نےایکواڈور میں دو مسلح حملوں میں کم از کم 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس نے لاشوں کو بندرگاہی شہر مانتا، منابی کے ایک فرانزک سینٹرز میں منتقل کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=532657
- Advertisement -