سان سلوا ڈور ۔23 اپریل (اے پی پی) ا یکواڈور میں ایک ہفتہ قبل آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد اب 602 ہو گئی ہے۔ آج ہفتے کے روز حکام نے تازہ اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا کہ اس قدرتی آفت کے باعث بارہ ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے جبکہ 130 ابھی تک لاپتہ ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ تلاش اور امدادی کاموں …
ایکواڈور زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 602 ہو گئی
مزید خبریں
سان سلوا ڈور ۔23 اپریل (اے پی پی) ا یکواڈور میں ایک ہفتہ قبل آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد اب 602 ہو گئی ہے۔ آج ہفتے کے روز حکام نے تازہ اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا کہ اس قدرتی آفت کے باعث بارہ ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے جبکہ 130 ابھی تک لاپتہ ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ تلاش اور امدادی کاموں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔








