20.5 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومقومی خبریںایک اعلیٰ عہدیدار کی طرف سے آنے والے الیکشن کی شفافیت کو...

ایک اعلیٰ عہدیدار کی طرف سے آنے والے الیکشن کی شفافیت کو مشکوک بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، الیکشن کمیشن

- Advertisement -

اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ایک اعلیٰ عہدیدار کی طرف سے آنے والے الیکشن کی شفافیت کو مشکوک بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔جمعہ کو یہاں جاری بیان میں ترجمان نے کہا کہ یہ طرزِعمل مناسب نہیں ہے ۔ الیکشن کمیشن پرعزم ہے کہ انشااللہ الیکشن صاف اور شفاف ہوں گے اور اس امر کو یقینی بنایا جائے گا۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=409814

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں