33.2 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومکھیل کی خبریںایک روزہ نیٹ بال ورکشاپ آج ہو گی

ایک روزہ نیٹ بال ورکشاپ آج ہو گی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 04 نومبر (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فےڈرےشن کے زیر اہتمام اور سٹی اسکول پی اے ایف کے تعاون سے ایک روزہ نیٹ بال ورکشاپ آج ( پیر)کو سٹی اسکول پی اے اےف چےپٹر کراچی میں صبح نو بجے سے دوپہر ایک بجے تک منعقد ہو گی ، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ اس ورکشاپ میں نیٹ بال کھیل کے نئے قوانین کوروشناس کروایا جائےگا اور اس کے ساتھ ساتھ کھیل کی ٹیکنیک، اٹیک اینڈ دفاعی کی ٹیکنیکل کارگردگی، فزیکل فٹنس،امپائر کے پروٹوکول اور بنیادی نیٹ بال کوچنگ کے بارے میں بھی لیکچر دیئے جائیں گے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=120604

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں