ایک لاکھ 81 ہزار حجاج کرام وطن واپچ پہنچ گئے، ترجمان وزارت مذہبی امور

اسلام آباد ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک ایک لاکھ 81 ہزار سے زائد حجاج کرام وطن واپچ پہنچ چکے ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق ایک لاکھ 9 ہزار سرکاری جبکہ نجی حج سکیم کے 73 ہزار حجاج وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔ ترجمان کے مطابق 14 ہزار حجاج کرام اس وقت مدینہ میں موجود ہیں۔ …

اسلام آباد ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک ایک لاکھ 81 ہزار سے زائد حجاج کرام وطن واپچ پہنچ چکے ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق ایک لاکھ 9 ہزار سرکاری جبکہ نجی حج سکیم کے 73 ہزار حجاج وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔ ترجمان کے مطابق 14 ہزار حجاج کرام اس وقت مدینہ میں موجود ہیں۔ جدہ اور مدینہ منورہ ایئر پورٹ سے وطن واپسی کی پروازیں جاری ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ ملک کے 10 ایئر پورٹس کے ذریعے حج فلائیٹ آپریشن 15 ستمبر تک جاری رہے گا۔