اسلام آباد ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) ایک ماہ تک جاری رہنے والا پری حج فلائٹس آپریشن اتوار کو اختتام پذیر ہوگیا۔ رواں سال ایک لاکھ 43 ہزار 368 سے زائد پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے۔ وزارت مذہبی امور کے حکام کے مطابق پری حج فلائٹس آپریشن 4 اگست کو شروع ہوا تھا جو ایک ماہ کے بعد اتوار کو اختتام پذیر ہوگیا۔ گورنمنٹ سکیم کے تحت 6 …
ایک ماہ تک جاری رہنے والا پری حج فلائٹس آپریشن اختتام پذیر ہوگیا
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) ایک ماہ تک جاری رہنے والا پری حج فلائٹس آپریشن اتوار کو اختتام پذیر ہوگیا۔ رواں سال ایک لاکھ 43 ہزار 368 سے زائد پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے۔ وزارت مذہبی امور کے حکام کے مطابق پری حج فلائٹس آپریشن 4 اگست کو شروع ہوا تھا جو ایک ماہ کے بعد اتوار کو اختتام پذیر ہوگیا۔ گورنمنٹ سکیم کے تحت 6 مزید فلائٹس اتوار کی رات روانہ ہوئیں۔








