اسلام آباد۔3اکتوبر (اے پی پی):پا ک فوج کےسربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ایک پاکستانی شہری کی جان و مال اور فلاح و بہبود کسی بھی دوسرے ملک اور کسی بھی دنیاوی مفاد سے مقدم ہے۔
آرمی چیف نے منگل کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں زور دے کر کہا کہ ایک پاکستانی شہری کی جان و مال اور فلاح و بہبود کسی بھی دوسرے ملک اور کسی بھی دنیاوی مفاد سے مقدم ہے۔