ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی ڈاکٹر ضیاء القیوم نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد۔1اگست (اے پی پی):عدالتی احکامات کی روشنی میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی ڈاکٹر ضیاء القیوم نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ڈاکٹر ضیاء القیوم کو ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے 21 مئی کو عہدے سے برطرف کیا تھا۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے انہیں عہدے پر بحال کر دیا ۔ ایچ ای سی کے شعبہ ایچ آر ایم کی جانب سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا …

اسلام آباد۔1اگست (اے پی پی):عدالتی احکامات کی روشنی میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی ڈاکٹر ضیاء القیوم نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ڈاکٹر ضیاء القیوم کو ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے 21 مئی کو عہدے سے برطرف کیا تھا۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے انہیں عہدے پر بحال کر دیا ۔ ایچ ای سی کے شعبہ ایچ آر ایم کی جانب سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے بعد ڈاکٹر ضیاء القیوم نے بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی عہدے کا چارج سنبھال لیا۔