36.6 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںای سی او کے رکن ممالک کو غذائی مصنوعات کی برآمد کا...

ای سی او کے رکن ممالک کو غذائی مصنوعات کی برآمد کا حجم ایک سال میں ایک ارب ڈالر سے بڑھایا جاسکتا ہے،وزارت تجارت

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے رکن ممالک کے ساتھ تجارتی رابطوں کے فروغ سے قومی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوگا۔ ای سی او کے رکن ممالک کو غذائی اجناس کی برآمدات میں اضافہ کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ وزارت تجارت کے حکام نے کہا ہے کہ اس وقت ای سی او کے رکن ممالک کو سالانہ 620 ملین ڈالر مالیت کی غذائی مصنوعات برآمد کی جارہی ہیں جن کو صرف ایک سال کے قلیل عرصہ میں ایک ارب ڈالر سے بڑھایا جاسکتا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=46265

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں