اے پی پی ایبٹ آباد کے رپورٹر ارشد سواتی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

141
ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان
پسرورمیں بچوں کو وبائی امراض سے بچانے کے لئے حفاظتی ٹیکوں کی خصوصی مہم"بگ کیچ اپ"جاری ہے، ڈاکٹر محمد اسلم چوہدری

ایبٹ آباد ۔ 06 فروری (اے پی پی):ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) ایبٹ آباد کے رپورٹر ارشد سواتی کی اہلیہ طویل علالت کے باعث انتقال کر گئیں۔

رپورٹر ارشد سواتی کی اہلیہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھیں جو منگل کو انتقال کر گئیں،

مرحومہ کی نماز جنازہ گورنمنٹ کامرس کالج ایبٹ آباد میں ادا کی گئی جس میں صحافتی برادری، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت دیگر مکتبہ فکر کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔