اے پی پی ایبٹ آباد کے رپورٹر طارق خان جدون کے بڑے بھائی نعیم خان جدون انتقال کرگئے

123

ایبٹ آباد۔ 13 دسمبر (اے پی پی):اے پی پی ایبٹ آباد کے رپورٹر طارق خان جدون کے بڑے بھائی نعیم خان جدون انتقال کرگئے۔مرحوم کو جمعہ کے روز نمازجنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات،صحافی برداری، وکلاءاور عمائدن علاقہ نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔