26 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومقومی خبریںاے پی پی میں عید میلاد النبی کے سلسلہ میں محفل میلاد...

اے پی پی میں عید میلاد النبی کے سلسلہ میں محفل میلاد کا انعقاد

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 8 دسمبر (اے پی پی) عید میلاد النبی کے سلسلہ میں جمعرات کی شام یہاں قومی خبر رساں ادارہ (اے پی پی) میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر معروف نعت خوانوں نے نعتیں پڑھیں اور مذہبی سکالروں نے حضرت محمد کی زندگی کے مختلف پہلوﺅں پر روشنی ڈالی۔ ایم ڈی اے پی پی مسعود احمد ملک نے عید میلاد النبی کی اہمیت اجاگر کی۔ محفل میلاد میں ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32824

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں