بابائے قوم کا یوم پیدائش،مزار قائد پر گارڈزکی تبدیلی کی پروقار تقریب

171
بابائے قوم کا یوم پیدائش،مزار قائد پر گارڈزکی تبدیلی کی پروقار تقریب
بابائے قوم کا یوم پیدائش،مزار قائد پر گارڈزکی تبدیلی کی پروقار تقریب

کراچی۔ 25 دسمبر (اے پی پی) بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 147 واں یوم پیدائش کے موقع پرمزار قائد پر گارڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ پیر کو منعقدہ تقریب میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کے چاق وچوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھالے۔مہمان خصوصی میجرجنرل افتخار حسن چوہدری نے مزار قائد پر پھول چڑھائے اور دعا کی۔انہوں نے کمہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی قلمبند کئے۔