21.6 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومیوم قائد اعظمبابائے قوم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کو شایان شان طریقہ...

بابائے قوم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کو شایان شان طریقہ سے منانے کے لئے خصوصی تقریبات

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے شعبہ اطفال نے بابائے قوم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کو شایان شان طریقہ سے منانے کے لئے خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا ہے۔ اس سلسلے میں 21 دسمبر 2017ءکو صبح 10 بجے پی این سی اے آڈیٹوریم میں سکولز ، کالجز کے بچوں کے درمیان تقریری مقابلہ ہو گا۔جبکہ 22 دسمبر کو اسی وقت ٹیبلوز پیش کئے جائیں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=81768

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں