26 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومکھیل کی خبریںبابر اعظم اور شان مسعود کی قومی ون ڈے کپ سیمی فائنل...

بابر اعظم اور شان مسعود کی قومی ون ڈے کپ سیمی فائنل میں شاندار سنچریاں

- Advertisement -

راولپنڈی ۔ 9 فروری (اے پی پی) اسلام آباد ٹیم کے بلے بازوں شان مسعود اور بابر اعظم نے قومی ریجنل ون ڈے کرکٹ کپ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچریاں سکور کیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری قومی ون ڈے کپ کے سلسلے میں جمعہ کو کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں اسلام آباد کے بلے بازوں شان مسعود اور بابر اعظم نے انتہائی شاندار بلے بازوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈٹ کر راولپنڈی باﺅلرز کا مقابلہ کیا اور سنچریاں سکور کیں، شان مسعود نے 182 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ بابر اعظم 136 رنز بنا کر دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=88978

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں