باجوڑ میں سرحدی چوکی پر سرحد پار سے حملہ میں پاک فوج کا لانس نائیک شہید

73
آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 29 جولائی (اے پی پی)باجوڑ میں سرحدی چوکی پر سرحد پار سے حملہ کے نتیجہ میں پاک فوج کا لانس نائیک سمیع اللہ شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سرحد کے اس پار سے دہشت گردوں کے حملہ سے پاک فوج کا جوان شہید ہو گیا۔