قومی خبریں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا، محکمہ موسمیات کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 21 فروری 2018, 5:52 صبح 127 FacebookTwitterPinterestWhatsApp سلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جڑواں شہروں اسلام آباد، راولپنڈی اور مری سمیت خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف مقامات پر کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد موسم خوسگوار ہو گیا۔