اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی)اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب ،خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان کے ملحقہ علاقوں میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔پی ٹی وی کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی کے اضلاع میں چند ایک مقامات پر ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ، ملک کے دیگر علاقوں میں موسم بدستور گرم اور خشک رہا، سب …
بالائی پنجاب ،خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میںبعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی)اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب ،خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان کے ملحقہ علاقوں میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔پی ٹی وی کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی کے اضلاع میں چند ایک مقامات پر ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ، ملک کے دیگر علاقوں میں موسم بدستور گرم اور خشک رہا، سب سے زیادہ بارش مری میں ایک ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں 42 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا







