27.5 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومضلعی خبریںبانی پاکستان کے یوم وفات پر گورنر سندھ و وزیراعلی سندھ کی...

بانی پاکستان کے یوم وفات پر گورنر سندھ و وزیراعلی سندھ کی مزار قائد پر حاضری

- Advertisement -

کراچی۔11ستمبر (اے پی پی):بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم وفات کے موقع پر قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی نے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور صوبائی کابینہ کے اراکین کے ہمراہ مزار قائد پرحاضری دی۔

انہوں مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائ ،فاتحہ خوانی کی اور مہمانوں نے کتاب میں تاثرات درج کئے ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=326706

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں