لاہور۔23جنوری (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کے خلاف اور انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں، جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ 24 جنوری کو سماعت کرے گا،
عدالت نے فریقین کے وکلاء کو دلائل کے لیے طلب اور بانی پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کررکھا ہے، الیکشن کمیشن نے الیکشن میں نااہلی قانون اور آئین کے منافی کی۔