- Advertisement -
اسلام آباد۔14اپریل (اے پی پی):بانی پی ٹی آئی کے خلاف دائر توشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی 28 اپریل تک ملتوی کر دی گئی ۔
توشہ خانہ کیس کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہوئی ۔جوڈیشل کمپلیکس میں بانی پی ٹی آئی کے وکلاء عدالت میں پیش ہوئے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=581933
- Advertisement -