22.2 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںبا عزت ریٹائرمنٹ کسی اعزاز سے کم نہیں ہے ۔ڈی جی پی...

با عزت ریٹائرمنٹ کسی اعزاز سے کم نہیں ہے ۔ڈی جی پی ایچ اے

- Advertisement -

ملتان ۔ 03 جولائی (اے پی پی):ڈی جی پی ایچ اے آصف روف خان نے کہا ہے کہ با عزت ریٹائرمنٹ کسی اعزاز سے کم نہیں ہے ریٹائر ہونے والے ملازموں کی ادارے کے لیے خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی ایچ اے کے پانچ ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی رقم ادا کرنے کی منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ صدر ایمپلائز یونین غفار شاہد نے ریٹائرڈ ہونے والے درجہ چہارم کے ملازمین میں قرآن پاک اور جائے نماز بھی تقسیم کیے

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں